اردو (لازمی) جماعت نہم
پرچہ
معروضی
وقت:20منٹ
کل نمبر:15
سوال
نمبر ۱:
اس
سوال میں 15 ذیلی سوالات ہوتے ہیں۔یہ سوالات 20ابواب
کی معلومات سے متعلق MCQs پر مشتمل ہوتے ہیں۔
پرچہ انشائیہ
وقت:2
گھنٹہ 10منٹ کل
نمبر:60
حصہ
اول (نمبر24)
سوال
نمبر ۲: (6
X 2 = 12)
اس سوال میں پہلے دو ابواب پر مبنی
کل 9 سوالات میں سے 6سوالات
کے مختصرجوابات دینے ہوتے ہیں۔ہر سوال کے 2نمبر
ہوتےہیں۔
سوال نمبر ۳: (6 X
2 = 12)
اس حصے میں آخری دو ابواب پرمشتمل
کل 9 سوالات میں سے 6
سوالات کے مختصرجوابات دینے ہوتے ہیں۔ہر سوال کے 2نمبر ہوتےہیں۔
حصہ
دُوُم (نمبر16)
سوال
نمبر ۴: (8
+ 8 = 16)
چارابواب کے سوالات میں سے کوئی ایک
سوال کا تفصیلی جواب طلب کیا جاتا ہے۔
سوال
نمبر ۵:
چارابواب کے سوالات میں سے کوئی ایک
سوال کا تفصیلی جواب طلب کیا جاتا ہے۔
سوال نمبر ۶:الف
چارابواب کے سوالات میں سے کوئی ایک
سوال کا تفصیلی جواب طلب کیا جاتا ہے۔
سوال نمبر ۶:ب
چارابواب کے سوالات میں سے کوئی ایک
سوال کا تفصیلی جواب طلب کیا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment